the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ 500 -1000 نوٹ بند کئے جانے سے عام آدمی کافی پریشان ہے۔ سارا کام کاج چھوڑ کرغریب سے امیر تک یا تو نوٹ جمع کرانے یا پھر تبدیل کرانے کے لئے بینکوں میں لگی لمبی لائنوں میں کھڑے ہو رہے ہیں۔

میوات میں بینکوں کی کمی اور اوپر سے بینکوں میں عملے کی کمی نے لوگوں کی پریشانی کو اور



بڑھا دیا ہے جس کی وجہ سے میوات کے پنگنوا گاؤں میں بینک کے باہر بھیڑ بالآخر بے قابو ہوگئی ۔ بھیڑ کو قابو میں کرنے کے لئے پولیس نے ان پر لاٹھی ڈنڈے برسانے شروع کر دئیے۔ اس لاٹھی چارج میں بہت سے لوگ زخمی ہو گئے ہیں۔ لوگوں کو اس دوران کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ وہیں پولیس بھی اس بھیڑ کے آگے بے بس نظر آ رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.